نئی دہلی، 3 مارچ :- اس تمہید کے ساتھ کے ویتنام کو ہندوستان کی مشرق کے رخ پر سرگرم عمل ہونے کے فریم ورک میں ایک اہم مقام حاصل ہے اور آسیان ملکوں کے ساتھ ہندوستان کے تعلقات میں بھی ویتنام ایک خصوصی حیثیت رکھتا ہے، وزیراعظم نریندر مودی نے آج کہا کہ دونوں ممالک تکنالوجی کے تبادلہ کے محاذ پر نئے
امکانات کا جائزہ لیں گے۔
وزیراعظم نے ایک مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ ’’ہم نے دفاعی پیداوار کے شعبے میں تعاون کا دائرہ وسیع کرنے اور تکنالوجی کے تبادلہ کے محاذ پر امکانات کا جائزہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔
ہم ایک آزاد کھلے اور خوشحال ہند ۔