the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی، 12 جنوری (یو این آئی) سپریم کورٹ نے وزیر اعظم نریندر مودی کے دورہ پنجاب کے دوران سیکورٹی میں مبینہ کوتاہی کی جانچ کے لیے بدھ کو سپریم کورٹ کی سابق جج اندو ملہوترا کی سربراہی میں ایک کمیٹی تشکیل دی چیف جسٹس این وی رمن ، جسٹس سوریہ کانت اور جسٹس ہیما کوہلی کی بنچ نے پیر کو این جی او 'لائرز وائس' کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے کہاتھا کہ وہ ہائی کورٹ کے سابق جج کی سربراہی میں اعلیٰ سطحی انکوائری کرنا چاہتی ہے۔
بنچ نے کہا کہ وزیر اعظم



کی سیکورٹی میں کوتاہی سے متعلق حساس معاملے کو مرکزی یا ریاستی حکومتوں کی طرف سے یکطرفہ تحقیقات کے لیے نہیں چھوڑا جا سکتا۔ عدالتی شعبہ میں تربیت یافتہ شخص اس معاملہ کی تحقیقات کرے۔
عدالت عظمیٰ کی بنچ نے نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی (این آئی اے) کے ڈی جی یا اس کی نامزد اتھارٹی، قومی خطہ چنڈی گڑھ کے ڈی جی پی، پنجاب کے ڈی جی پی کے علاوہ پنجاب اور ہریانہ ہائی کورٹ کے رجسٹرار جنرل کو ممبرز کے طور پر مقرر کیا۔ اس کمیٹی کی سربراہی جسٹس ملہوترا کریں گی۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.