the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی اکتوبر 21 (یو این آئی) وزیراعظم نریندر مودی ملک میں کورونا ویکسینیشن کا اعدادوشمار ایک ارب ہونے کے موقع پر جمعرات کو نئی دہلی کے رام منوہرلوہیا اسپتال پہنچے اور ہیلتھ ورکرز کی حوصلہ افزائی کی مسٹرمودی نے اسپتال میں کووڈ ویکسین سنٹر کا دورہ کیا اور ہیلتھ ورکرز سے بات چیت کی انہوں نے ویکسینیشن سنٹر پر کووڈٹیکہ لگوانے کے لئے آئے معذور بچوں



اور لوگوں سے بات چیت کی۔ انہوں نے ویکسینیشن میں معاون اہلکاروں سے ملاقات بھی کی۔
وزیراعظم نے بعد میں ایک ٹویٹ میں اس کے بارے میں معلومات دیتے ہوئے کہا، "آج ہندوستان میں کورونا ویکسینیشن کااعدادوشمار ایک ارب ہونے کے موقع پرمیں ڈاکٹر رام منوہر لوہیا اسپتال کے کووڈ ویکسین سینٹر گیا۔ ویکسین سے ہمارے شہریوں کی زندگیاں بچی ہیں اور اس سے ملک کا سر فخر سے بلند ہوا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.