نئی دہلی، 6 اپریل :- نیپال کے وزیر اعظم کے پی شرما اولی تین روزہ دورے پر آج یہاں پہنچے
مرکزی وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے اندرا گاندھی بین الاقوامی ہوائی اڈے پر مسٹر اولی کا خیر مقدم کیا۔
size="4">اس موقع پر مالیات کے مرکزی وزیر مملکت شیو پرتاپ شکلا اور وزارت خارجہ کے افسران بھی موجود تھے۔
ہندوستان میں نیپال کے قائم مقام سفیر بھرتراج ریگمي اور دیگر بھی مسٹر ا ولی کے استقبال کے لئے ہوائی اڈے پہنچے تھے۔