نئی دہلی/11نومبر(ایجنسی) وزیر اعظم نریندر مودی نے مجاہدین آزادی مولانا ابوالکلام آزاد اور آچاریہ جے بی کرپلانی کو آج ان کی جینتی کے موقع پر خراج عقیدت پیش کی۔
مسٹر
مودی نے اپنے پیغام میں کہا -"ہندوستانی تاریخ کی دو قدآور شخصیات -مولانا ابوالکلام آزاد اور آچاریہ جے بی کرپلانی کو ان کی جینتی پر خراج تحسین۔
ہندوستان کی آزادی کی تحریک اور اس کے بعد ملک کی تعمیر میں ان کا تعاون اور خدمات انتہائی سود مند رہا"۔