the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جموں و کشمیر اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

نیشنل کانفرنس جموں و کشمیر
کانگریس
بی جے پی
نیویارک/نئی دہلی، 24 ستمبر (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے پیر کو نیو یارک میں یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی سے ملاقات کی قابل ذکر ہے کہ مسٹر مودی اور مسٹر زیلنسکی کے درمیان گزشتہ ایک ماہ میں یہ دوسری ملاقات ہے اس سے



قبل مسٹر مودی کے یوکرین کے دورے کے دوران دونوں لیڈروں نے کیف میں ملاقات کی تھی  اس دوران، مودی نے یوکرین میں جاری تنازعہ کا مذاکرات اور سفارتکاری کے ذریعہ پرامن حل تلاش کرنے میں تعمیری کردار ادا کرنے کے لیے ہندوستان کی آمادگی کا اعادہ کیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.