the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
وزیراعظم نریندر مودی نے منگل کے دن اتراکھنڈ کے شہریوں کو  یوم تاسیس پر کی مبارکباد دی. وزیر اعلی تروندرا سنگھ راوٹ نے ریاست کے قیام کے دن کے موقع پر اتراکھنڈ  کے لوگوں کو مبارکباد دی  اور مضبوط عزم کا اظہار کیا.


ایسے اوقات میں بہت سے چیلنج ہیں لکن  نوجوانوں کے



اندر یہ ججبا بھی ہے کے وہ کیسے چیلنج  کو  مواقع میں تبدیل کر سکتے ہیں . گزشتہ 17 سالوں میں، بہت کچھ حاصل ہوا ہے، لیکن اتراکھنڈ  کو اپنے خوابوں کو بنانے کے لئے محنت کرنی ہے . ہمارے پاس جنگل اور پانی کے وسائل کی جائیداد کے  بہت زیادہ مواقع ہیں. ریاست میں سیاحت ، جنگل اور پانی کے دائرہ کار کی کوئی کمی نہیں ہے. اب ہم اپنے خوابوں کا اتراکھنڈ  بنا ینگے .
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.