: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
وزیر اعظم نریندر مودی آج ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ میں ملک میں کووڈ-19 سے متعلق
صورتحال کا جائزہ لیں گے۔ چہارشنبہ کے روز، حکومت نے چین میں COVID-19 کے بڑھتے ہوئے معاملات کے درمیان شہریوں کو بھیڑ والی جگہوں پر ماسک پہننے کا مشورہ دیا۔