: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نیویارک، 21 جون (یو این آئی) امریکہ کے دورے پر گئے وزیر اعظم نریندر مودی نے مختلف شعبوں کے ماہرین، کمپنیوں کے سی ای اوز اور معززین سے ملاقات کی ہندوستانی وقت کے مطابق منگل کی رات یہاں پہنچے
مسٹر مودی نے ٹیک تکنیکی شعبے کے ماہر کاروباری اور ٹیسلا انک کے چیف ایگزیکٹو آفیسر ایلون مسک سے ملاقات کی وزیراعظم نے مختلف شعبوں میں ٹیکنالوجی کو قابل رسائی اور سستی بنانے میں مسٹر مسک کی کوششوں کی ستائش کی۔