بلاسپور، 3 اکتوبر :- وزیر اعظم نریندر مودی نے آج ہماچل پردیس کے بلاسپور میں آل انڈیا انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنس اور کانگڑا کے كانڈروري میں انڈین انفارمیشن ٹیکنالوجی انسٹی ٹیوٹ کی بنیاد رکھی اور اونا میں اسٹیل پلانٹ کو قوم کی نام وقف کیا۔
right;">مسٹر مودی نے اس موقع پر بلاسپور میں ایک جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج ایک ہی پروگرام میں 1500 کروڑ روپے کے منصوبوں کا آغاز ہوا ہے۔
ایمس بننے سے نہ صرف مقامی لوگوں کو فائدہ ہوگا بلکہ یہاں آنے والے سیاحوں کے لئے بھی سہولتیں ہوں گی۔