نئی دہلی، 23 جولائی (یو این آئی) وزیراعظم نریندر مودی نے جمعرات کوعظیم مجاہد آزادی لوک مانیہ بال گنگا دھر تلک اور چندر شیکھر آزاد کو ان کے یوم پیدائش پر سلام کیا۔
لوک مانیہ تلک کا آج 164 واں اور شہید چندر شیکھر کا
114 واں یوم پیدائش ہے۔
مسٹر مودی نے دونوں کے یوم پیدائش پر سلام کرتے ہوئے ٹوئت کیا، مادر وطن کے دو سپوت لوک مانیہ تلک بال گنگا دھر تلک اور چندر شیکھر آزاد کوان کے یوم پیدائش پر سلام۔
یو این آئی۔ این یو۔