the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی، 14 اگست (یو این آئی) وزیراعظم نریندر مودی نے سنیچر کو تقسیم ہند کے درد کی یاد کے دن کے موقع پر ملک کی خاطر اپنی جانیں قربان کردینے والے بہادروں کو یاد کرتے ہوئے انہیں سلام کیا۔
مسٹر مودی نے ٹوئٹ کرکے کہا ’’ملک کی تقسیم کے درد کو کبھی فراموش نہیں کیا جاسکتا۔ نفرت اور تشدد کی وجہ سے ہمارے لاکھوں بہنوں اور بھائیوں کو بے گھر ہونےپرمجبور ہونا پڑا اور



اپنی زندگیاں گنوانی پڑیں۔ ان لوگوں کی جد و جہد اور قربانی کی یاد میں 14 اگست کو ’تقسیم ہند کے درد کی یاد کے دن‘ کے طور پر منانے کا فیصلہ کیا گیا ہے ‘‘۔
انہوں نے ایک دیگر ٹوئٹ میں کہا ’’تقسیم ہند کی ہولناک یاد کا یہ دن ہمیں نہ صرف تفریق،دشمنی اور بغض کے زہر کو ختم کرنے کے لئے صرف تحریک دے گا ، بلکہ اس سے یکجہتی، سماجی ہم آہنگی اور انسانی احساسات کو بھی تقویت ملے گی‘‘۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.