the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی، 28 نومبر :- وزیر اعظم نریندر مودی نے فلسطینی کا ز کے تئيں یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے منگل کو فلسطین- اسرائیل تنازعہ کا جامع حل نکالنے کے لئے دونوں فریقوں کے درمیان جلد از جلد مذاکرات بحال کرنے پر زور دیا۔

فلسطینی عوام کے ساتھ عالمی یوم یکجہتی کی مناسبت سے اپنے ایک پیغام میں



انہوں نے کہا کہ "ہم متحدہ، بااقتدار اور مستقل فلسطینی ریاست کے جلد از جلد وجود میں آنے کی توقع کرتے ہیں، جو اسرائیل کے ساتھ پر امن بقائے باہمی کی پالیسی پر قائم ہو"۔

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے 1977 میں پاس ہونے والی قرارداد کے مطابق فلسطین کے تئيں عالمی یکجہتی کا دن ہر سال 29 نومبر کو منایا جاتا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.