: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 8 مارچ (یو این آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے آج عالمی یوم خواتین کے موقع پر ایل پی جی سلنڈر کی قیمتوں میں 100 روپے کی کمی کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ اس سے ملک بھر کے لاکھوں خاندانوں پر مالی
بوجھ کافی کم ہوجائے گا، ، خاص طور پر خواتین کو اس سے فائدہ ہو گا مسٹر مودی نے سوشل میڈیا ایکس پر اپنی پوسٹ میں لکھا’’آج یوم خواتین پر ہماری حکومت نے ایل پی جی سلنڈر کی قیمتوں میں 100 روپے کی کمی کا فیصلہ کیا ہے۔