ذرائع:
ہزاروں پجاریوں نے دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال کے گھر کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا اور ان کے لیے ماہانہ تنخواہ کا مطالبہ
کیا۔ احتجاج میں بی جے پی لیڈران بھی ان کے ساتھ شامل ہوئے۔ مظاہرین نے کہا کہ جب تک حکومت پجاریوں کو تنخواہیں نہیں دیتی اور سناتن دھرم کے تحفظ کے لیے کام نہیں کرتی تب تک وہ احتجاج جاری رکھیں گے۔