the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 21 دسمبر (یو این آئی) لوک سبھا نے اخبارات، میگزین وغیرہ شائع کرنے والے لوگوں کے لیے رجسٹریشن کے عمل کو آسان بنانے والے 'پریس اور میگزین رجسٹریشن بل 2023' جمعرات کو صوتی ووٹ سےمنظور کر دیا راجیہ سبھا مانسون سیشن میں ہی اس بل کو پاس کرچکی ہے اطلاعات و نشریات کے وزیر انوراگ سنگھ نے پریس اینڈ پیریڈیکل رجسٹریشن بل 2023 پر بحث



کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ رجسٹریشن کے لیے لوگوں کو بار بار چکر لگانا پڑتا تھا اور ضلع افسر کی اجازت کا انتظار کرنا پڑتا تھا لیکن اب اسے آسان کر دیا گیا ہے ترمیم کی گئی اور ان تمام قوانین کو ہٹا دیا گیا ہے جو اس میں غیر ضروری رکاوٹیں تھیں اب آن لائن منشور کے ذریعے اخبارات شائع کرنے کے خواہشمند افراد کو آر این آئی کے چکر لگانے کی ضرورت نہیں پڑے گی۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.