the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی، 12 جنوری (ایجنسی)صدر رام ناتھ کووند نے Lohri لوہڑی، مکر سنکرانتی Makar Sankranti، پونگل ، بھوگلی بیہو، اتراین اور پشپ پر و کے موقع پر تمام شہریوں کو اپنی طرف سے نیک خواہشات پیش کی ہیں۔

مسٹر کووند نے اپنے پیغام میں کہا " سورج کے برج جدی میں داخل



ہونے کے ساتھ ہی موسم تبدیل ہونے لگتا ہے۔ میں اس موقع پر تمام ہندوستانیوں اور بیرون ملک مقیم اہل وطن کو لوہڑی، مکر سنکرانتی، پونگل ، بھوگلی بیہو، اتراین اور پشپ پر و کے موقع پر تمام شہریوں کو اپنی طرف سے نیک خواہشات پیش کرتا ہوں۔


صدر نے کہا کہ یہ تہوار پورے ہندوستا ن میں مختلف شکلوں میں منایا جاتا ہے۔ یہ تہوار ہمارے ملک کے کسانوں اور دیگر کروڑوں لوگوں کی بے پناہ محنت اور قربانی کا اعتراف بھی ہے۔ صدر نے اس موقع پر تمام اہل وطن کی خوشی ، خوشحالی اور بھائی چارہ کے جذبات کو مستحکم ہونے کی بھی دعا کی ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.