the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی،16اگسٹ (ایجنسی) صدر جمہوریہ رام ناتھ کووندکل نئی دہلی کے وگیان بھون قومی سیفٹی ایوارڈ ( کان کنی )تقسیم کریں گے وزارت محنت اور روزگار کے ذریعہ منعقدہ ایک تقریب میں 37 یافتگان کو انعام اور 34 رنر اپ انعام دیئے جائیں گے ہر کان کے لئے یہ انعام مشترکہ طور پر ایک انتظامی نمائندے اور ایک



ملازمین کے نمائندے کو دیا جاتا ہے خیال رہے کہ مرکزی وزارت محنت نے کانوں میں حادثات کی روک تھام کے سلسلے میں کی گئی بے مثال اور قابل اعتراف کار کردگی کا اعتراف اور حوصلہ افزائی کی غرض سے سال 1982۔

83 میں قومی سلامتی ایوارڈ ( کان کنی ) شروع کئے تھے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.