ویسٹ پام بیچ، 31 مارچ (رائٹر) امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے اپنے اعلیٰ مشیروں سے کہا ہے کہ شام میں بین الاقوامی دہشت گرد تنظیم اسلامک اسٹیٹ کے خلاف مہم میں مصروف امریکی فوجیوں کی وہ جلد واپسی چاہتے ہیں۔
size="4">یہ اطلاع سرکاری ذرائع نے دی ہے۔
بتایا جا رہا ہے کہ اگلے ہفتے قومی سلامتی کونسل کی میٹنگ ہونے والی ہے اور اس میں شام میں اسلامک اسٹیٹ کے خلاف امریکی کارروائیوں پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔