the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی، 3 اکتوبر (ایجنسی) سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج رنجن گوگوئی نے ملک کے 46ویں چیف جسٹس آف انڈیا (سی جے آئی ) کے طورپر آج حلف لیا۔
صدر رامناتھ کووند نے راشٹرپتی بھون کے تاریخی دربار ہال میں کئی معزز شخصیات کی موجودگی میں انہیں سی جے آئی کے عہدہ کا حلف دلایا۔ وہ جج دیپک مشرا کی جگہ لیں گے جو بدھ کو ریٹائر ہوئے ہیں۔
جسٹس گوگوئی کی مدت کار 13مہینہ سے تھوڑی زیادہ ہوگی اور وہ آئندہ برس 17نومبر کو ریٹائر ہوں گے۔
حلف برداری کی



تقریب میں پر وزیراعظم نریندر مودی، سابق وزیراعظم منموہن سنگھ ، ایچ ڈی دیوے گوڑا، لوک سبھا اسپیکر سمترا مہاجن، وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ، وزیرخارجہ سشما سوراج، وزیر خزانہ ارون جیٹلی، ریلوے کے وزیر پیوش گوئل، قانون و انصاف کے وزیر روی شنکر پرساد، سائنس و تکنالوجی کے وزیر ڈاکٹر ہرش وردھن، سماجی انصاف اور اختیارات کے وزیر تھاورچند گہلوت، فوڈ پروسیسنگ صنعت کی وزیر ہرسمرت کوربادل، وزیراعظم دفتر میں وزیرمملکت جتیندر سنگھ، انسانی وسائل کو فروغ کے وزیر پرکاش جاوڈیکر، سپریم کورٹ اور دہلی ہائی کورٹ کے کئی جج اور اٹارنی جنرل کے کے وینوگوپال موجود تھے۔

لوک سبھا میں اپوزیشن کے لیڈر ملک ارجن کھڑگے او رراجیہ سبھا میں اپوزیشن کے لیڈر غلام نبی آزاد بھی تقریب میں موجود تھے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.