لکھنؤ، 9 ستمبر ;- صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند 15 ستمبر کو ایک دن کےدورہ پر لکھنؤ اور کانپور کا دورہ کرسکتے ہیں۔
صدر جمہوریہ کا عہدہ سنبھالنے کے بعد یہ ان کی
آبائی ریاست کا پہلا دورہ ہوگا۔
اگرچہ ان کا اصل پروگرام کانپور میں ہوگا لیکن لکھنو میں ان کے اعزاز میں ہونے والی استقبالیہ تقریب میں بھی وہ شرکت کریں گے۔