: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدرآباد26 دسمبر(یواین آئی) صدر جمہوریہ دروپدی مرمو سرمائی تعطیلات گذارنے کیلئے حیدرآباد پہنچیں یہ ہرسال ایک روایتی پروگرام ہوتا ہے صدرجمہوریہ کا قیام راشٹرپتی نیلائم میں ہوتا ہے صدرجمہوریہ کا
ایرپورٹ پر گورنر ڈاکٹر تمیلی سائی سوندراراجن نے استقبال کیا بعد ازاں وہ ایک خصوصی طیارہ میں سری سیلم کے لیے روانہ ہوئیں وہ آج سے اس مہینے کی 30 تاریخ تک سکندرآباد کے بولارم میں واقع راشٹرپتی نیلائم میں قیام کریں گی۔