the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی، 19 جنوری (یو این آئی) صدر دروپدی مرمو 22 جنوری کو وزیر اعظم کے قومی بچوں کے ایوارڈ، 2024 کے ساتھ غیر معمولی کامیابیاں حاصل کرنے والے 19 بچوں کو اعزاز دیں گی جمعہ کو یہاں یہ جانکاری دیتے ہوئے خواتین اور بچوں کی ترقی کی مرکزی وزارت نے کہا کہ وزیر اعظم کا



نیشنل چائلڈ ایوارڈ ملک کے تمام خطوں سے آرٹ اور کلچر، سائنس اور ٹکنالوجی، سماجی خدمات، کھیلو اور بہادری کے شعبوں میں منتخب 19 بچوں کو دیا جائے گا ایوارڈ جیتنے والوں میں 18 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے 9 لڑکے اور 10 لڑکیاں شامل ہیں جن میں دو خواہش مند اضلاع بھی شامل ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.