: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی، 7 اکتوبر (یو این آئی) مالدیپ کے صدر محمد معیزو کا وزیر اعظم نریندر مودی کے ساتھ اہم دو طرفہ بات چیت سے قبل پیر کو راشٹرپتی بھون میں باضابطہ طور پر استقبال کیا گیا اور انہیں گارڈ آف آنر سے نوازا گیا مالدیپ کے صدر ایک اعلیٰ
سطحی وفد کے ساتھ ہندوستان کے پانچ روزہ سرکاری دورے پر ہیں ہ اتوار کی دوپہر دہلی پہنچے اس سال کے شروع میں عہدہ سنبھالنے کے بعد یہ ان کا ہندوستان کا پہلا دو طرفہ دورہ ہے وہ جون میں مسٹر مودی کی تقریب حلف برداری میں شرکت کے لیے ہندوستان آئے تھے۔