: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 13 ستمبر (یو این آئی) صدر جمہوریہ دروپدی مرمو نے آج یہاں نیشنل ای ودھان ایپلیکیشن کا افتتاح کیا اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے صدر جمہوریہ نے کہا کہ سال 1960 میں گجرات ریاست کے قیام سے ہی گجرات قانون ساز
اسمبلی نے ہمیشہ معاشرے کے مفاد میں کام کیا ہے انہوں نے کہا کہ اس نے وقتاً فوقتاً کئی قابل تعریف اقدامات کیے ہیں انہوں نے مزید کہا کہ آج ای- اسمبلی کا افتتاح ایک اہم قدم ہے جس سے یہ ایوان ایک ڈیجیٹل ایوان میں تبدیل ہوجائیگا۔