the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
احمد آباد ,4اکتوبر (یواین آئی )صدرجمہوریہ محترمہ دروپدی مرمو نے آج احمد آباد میں گجرات یونیورسٹی کا ایک اسٹارٹ -اپ پلیٹ فارم ‘ہراسٹارٹ’ کا آغاز کیا اور تعلیم اور قبائلی ترقی سے متعلقہ حکومت گجرات کے مختلف پروجیکٹوں کا گجرات یونیورسٹی سے ورچوئل طور پر افتتا ح/ سنگ بنیاد بھی رکھا اس



موقع پر گفتگو کرتے ہوئے صدرجمہوریہ نے کہا کہ یہ بات گجرات یونیورسٹی کے لئے باعث فخر ہے کہ نہ صرف وزیر اعظم نریندر مودی بلکہ ہندوستا ن کے خلائی پروگرام کے بابا ڈاکٹر وکرم سارا بھائی ،اسرو کے سابق چیئر مین ڈاکٹر کے کستوری رنگن اور مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ بھی اسی یونیورسٹی کے فارغ التحصیل ہیں۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.