the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
غزہ۔ اسرائیل - غزہ سرحد پر فلسطینی مظاہرین پر اسرائیل فوج کی گولہ باری میں 15 فلسطینی شہریوں کی موت اور ہزاروں لوگوں کے زخمی ہونے کے بعد آج فلسطین نے قومی سوگ منانے کا اعلان کیا۔ ’یوم الارض‘ کی 42 ویں سالگرہ منانے کے لئے کل ہزاروں فلسطینی مظاہرین غزہ سرحد کے قریب بڑا مظاہرہ کر رہے تھے۔ یہ مظاہرین " یوم الارض" منا رہے تھے جس کی شروعات 30 مارچ 1976 کو ہوئی تھی جب اسرائیلی حکومت نے فلسطینی زمین کو اپنے قبضہ میں لینے کے لئے چھ نہتے فلسطینی شہریوں کا قتل کر دیا



تھا۔

ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ’’صدر محمود عباس نے شہیدوں کے لئے ایک دن کے قومی سوگ منانے کا فیصلہ کیا ہے اور پورے ملک میں اسکولوں، یونیورسٹیوں اور ساتھ ہی تمام سرکاری ادارے آج بند رہیں گے۔

فلسطینی وزیر صحت کے مطابق اسرائیلی فوجیوں کی فائرنگ میں 1400 سے زیادہ مظاہرین زخمی ہوئے ہیں۔ مظاہرین کو تتر بتر کرنے کے لئے اسرائیلی فوج نے آنسو گیس کے گولے چھوڑے تھے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.