the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
ساگر/28اپریل(ایجنسی) صدر رام ناتھ کووند نے ہر میدان میں لڑکیوں کی ترقی پراظہار خوشی کرتے ہوئے آج کہا کہ مستقبل میں کہیں ایسا نہ ہو کہ بیٹوں کو ریزرویشن کی ضرورت پیش آجائے ۔ مسٹر کووند نے مدھیہ پردیش کے ساگر کے ڈاکٹر ہری سنگھ گوڑ سینٹرل یونیورسٹی کے 27 ویں تقسیم اسناد کی تقریب کو خطاب کرتے ہوئے یہ بات کہی ۔ انھوں نے تقریب میں گولڈ میڈل حاصل کرنے والوں کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ اس اسٹیج سے 11 میڈل دئے جارہے ہیں ان میں سے 10 بیٹیوں کو ملے ہیں ۔ کل 53 میں سے 32 میڈل بیٹیوں کو دئے گئے ہیں۔ اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ بیٹیوں کو برتری مل رہی ہے ۔ 



"Jameel Noori Nastaleeq"; font-size: 18px; text-align: start;">صدر نے کہا کہ وہ بیٹیوں کے بڑھتے قدم کو سماج میں ایک تبدیلی کی شکل میں دیکھتے ہیں ۔ یہ خوشحال اور روشن مستقبل کی تصویر ہے ۔ انھوں نے خواتین کے لئے ریزرویشن کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ بیٹیاں ایسا ہی مظاہرہ کرتی رہیں تو آنے والے دنوں میں بیٹوں کو ریزرویشن کی ضرورت نہ پڑجائے ۔ 


15 منٹ کے خطاب میں مسٹر کووند نے مدھیہ پردیش کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ اسے صرف ملک کے بیچ میں ہونے سے دل نہیں کہا جاتا ہے بلکہ یہاں ہندوستانی تہذیب اور غورو فکر کی لہریں گزرتی ہیں ۔ اس لئے یہ دل ہے ۔ 
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.