the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
صنئی دہلی/25جنوری(ایجنسی) میرے عزیز ہم وطنو!
اپنے ملک کے انہترویں یوم جمہوریہ کے موقع پر آپ سب کو بہت بہت مبارک باد۔
یہ قوم کے تئیں احترام کے جذبہ کے ساتھ، ہمارے اقتدار اعلی کا جشن منانے کا بھی موقع ہے۔
یہ ان لاکھوں مجاہدین آزادی کی کوششوں، قربانیوں کو، احسان مندی کے ساتھ یاد کرنے کا دن ہے، جنہوں نے اپنا خون پسینہ ایک کرکے ، ہمیں آزادی دلائی، اور ہماری جمہوریت کی تعمیر کی۔

صدر رام ناتھ



کووند نے ملک کو ترقی کی نئی بلندیوں پر لے جانے کے لئے غربت کی لعنت کو جلد سے جلد ختم کرنے اور خوشحال لوگوں سے محروموں کے حق میں سبسڈ ی جیسی سہولیات کو قربان کرنے کی اپیل کی ہے۔ صدر نے 69 ویں یوم جمہوریہ کے موقع پر آج شام قوم کے نام اپنے خطاب میں اس کے ساتھ ہی شہریوں کے درمیان مساوات اور بھائی چارے کو مستحکم کرنے اور مختلف اداروں کو اصولوں اور اقدارکی بنیاد پر چلانے پر زور دیا۔ انہوں نے سب کے لئے معیاری تعلیم ، صحت خدمات اور لڑکیوں کو ہر شعبہ میں یکساں مواقع فراہم کرانے اور توہم پرستی اور عدم مساوات کو دور کرنے کے لئے ہر ممکن کوشش کرنے کی ضرورت بتائی۔

مسٹر کووند نے ملک کی آزادی اور جمہوریت کی تعمیر میں لاکھوں مجاہدین آزادی کی قربانی کو یاد کرتے ہوئے کہا کہ ملک کو سنوارنے اور سماج میں پائی جانے والی برائیوں کو دور کرنے کے لئے جس طرح سے اس وقت کوششیں کی گئی تھیں آج پھر ویسی ہی کوشش کی ضرورت ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایک قوم کے طورپر ہم نے بہت کچھ حاصل کیا ہے لیکن ابھی بہت کچھ کرنا باقی ہے ۔ ہماری جمہوریت کی تعمیر کرنے والی نسل نے، جس جذبہ کے ساتھ کام کیا تھا ، آج پھر اسی جذبہ کے ساتھ کام کرنے کی ضرورت ہے۔‘‘

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.