نئی دہلی، 7 نومبر (یو این آئی) صدر جمہوریہ ہند رام ناتھ کووند نے سنیچر کے روز یش وردھن کمار سنہا کو چیف انفارمیشن کمشنر (سی آئی سی) کے عہدے کا حلف
دلایا۔
مسٹر کووند نے راشٹرپتی بھون میں منعقدہ ایک تقریب میں مسٹر سنہا کو سی آئی سی عہدے کا حلف دلیا۔
اس موقع پر صدر سکریٹریٹ کے افسر اور ملازمین بھی موجود تھے۔