: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اللہ تعالیٰ اپنے بندے کی توبہ اس کے مرنے سے پہلے پہلے تک قبول فرماتا ہیں (چنانچہ بندے کو مایوس نہ ہونا چاہئے)۔ (حضرت عبداللہ بن عمرؓ۔ ترمذی شریف)
نئی دہلی، 24 جنوری (یو این آئی) صدر جمہوریہ محترمہ دروپدی مرمو نے آج نئی دہلی میں اسکل ڈولپمنٹ اور صنعت کاری کی وزارت کی نئی عمارت کوشل بھون کا افتتاح کیا۔
اس موقع پر
صدر نے حکومت کے مختلف اقدامات جیسے پر دھان منتری و شو کرما، پردھان
منتری جن من ، ہنر کا حصول اور روزی روٹی کے فروغ کے لیے علم کی بیداری (سنکلپ)، پر دھان منتری کو شل و کاس یوجنا (پی ایم کے
وی وائی) کے استفادہ کنندگان کے ذریعہ لگائے گئے نمائشی اسٹالوں کا معائنہ کیا اور استفاده کنندگان کے ساتھ بات چیت کی۔ کو شل بھون کا ون کا سنگ بنیاد مارچ 9 2011 میں رکھا گیا تھا۔ یہ عمارت وزارت. عمارت وزارت کے ساتھ ساتھ اس سے وابستہ تنظیموں۔ ڈائریکٹوریٹ جنرل آف ٹریننگ، نیشنل کونسل فار ووکیشنل ایک ایجو کیشن اینڈ ٹریننگ اور نیشنل اسکل ڈیولپمنٹ کارپوریشن کے لیے دفتر کی جگہ فراہم کرے گی۔