the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

پاکستان/دبئی میں منعقد ہونے والی آئی سی سی مینز چیمپئنز ٹرافی 2025 میں کون سی ٹیم جیتے گی؟

آسٹریلیا
انڈیا
پاکستان
نئی دہلی، 28 اپریل (یو این آئی) صدر جمہوریہ در و پدی مرمونے پیر کو یہاں راشٹرپتی بھون میں ایک تقریب میں مختلف شعبوں میں نمایاں خدمات انجام دینے والے 71 افراد کو پدم ایوارڈ سے نوازا۔ 
صدر کے سیکر ٹریٹ کے مطابق محترمہ مرمو نے اعزای تقریب کے پہلے مرحلے میں 04 پرم و بھوشن ، 10 پدم بھوشن اور 57 پدم شری ایوارڈ پیش دیے۔ پرم ایوارڈز کا اعلان یوم جمہوریہ کے موقع پر کیا گیا تھا۔ 
پدم وبھوشن سے نوازے جانے والوں میں مسٹر ایم ٹی واسودیون نائر ( بعد از مرگ)، ادب اور تعلیم ، ڈاکٹر دوور ناگیشور ریڈی، میڈیسن ڈاکٹر



لکشمی نارائن سبرامنیم ، آرٹس اور جاپان سے 
اوسامو سوزوکی (بعد از مرگ)، کامرس مرک)، کامرس اینڈ انڈسٹری سٹری شامل ہیں۔ 
پدم بھوشن سے نوازے جانے والوں میں نند اموری بالکرشن، آرٹس، ونود کمار دھام، سائنس اور انجینئرنگ، سشیل کمار مودی ( بعد از مرگ) پبلک افیئرز اور شیکھر کپور آرٹس شامل ہیں۔ 
اس کے علاوہ ڈاکٹر شیام بہاری اگروال، آرٹ ، ڈاکٹر کے اومان کٹی اماں، آرٹ ، میر یالا اپار او ( بعد از مرگ)، روی چندرن اشون، کھیل اور جوائن چرن باتھری وغیرہ کو فن کے میدان میں ان کی شاندار خدمات کے لیے پدم ایوارڈز سے نوازا گیا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.