: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 27 فروری (یو این آئی) ہاؤسنگ اور شہری امور کی وزارت نے 5 مارچ 2024 کو وگیان بھون میں پیش کیے جانے والے پینے کے پانی کے پہلے سروے ایوارڈز کا اعلان کیا ہے صدر محترمہ دروپدی
مرمو اس تقریب کی صدارت کریں گی، جہاں شہروں اور ریاستوں کو پانی کے شعبے میں بہترین کارکردگی کے لیے اعزاز سے نوازا جائے گا شہروں اور ریاستوں کی نمایاں کامیابیوں کے لیے 130 ایوارڈز پیش کیے جائیں گے۔