the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
واشنگٹن/21جون(ایجنسی) امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بین الاقوامی دباؤ کے سامنے جھکتے ہوئے نئے امیگریشن حکمنامہ پر دستخط کر دیئے ہیں۔ نئے حکم کے مطابق غیر قانونی طور پر امریکہ-میکسیکو سر حد سے غیر قانونی طور سے داخل ہونے والے بے گھر خاندانوں کو حراست میں لئے جانے پر ایک ساتھ ہی رکھا جائے گا۔اس حکم کے مطابق غیر قانونی طور



پر سرحد پار کرنے والے مہاجرین پر پہلے کی طرح ہی مجرمانہ مقدمہ چلے گا۔یعنی امریکہ کی غیر قانونی امیگریشن پر نام نہاد' زیرو ٹالرینس' پالیسی پہلے کی طرح ہی جاری رہے گی۔
مسٹر ٹرمپ نے اوول آفس میں نئے حکمنامہ پر دستخط کرتے ہوئے کہا'یہ حکمنامہ بے گھر خاندانوں کو ایک ساتھ رکھنے سے متعلق ہے لیکن ساتھ ہی ہم اپنی سرحدوں کے ساتھ کوئی سمجھوتہ نہ کرتے ہوئے ان کے استحکام کو یقینی بنائیں گے'۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.