the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
ڈھاکہ/24اپریل(ایجنسی) بنگلہ دیش کے موجودہ صدر ایم عبدالحمید مسلسل دوسری بار صدر کے عہدے کا حلف لیں گے۔
بنگلہ دیش کے صدر کی حلف برداری کی تقریب آج دارالحکومت ڈھاکہ میں واقع بنگ بھون کے دربار ہال میں ہو گی۔ بنگلہ دیش پارلیمنٹ کی اسپیکر ڈاکٹر شیریں شرمین چودھری مسٹر عبدالحمید کو صدر کے عہدہ کا حلف دلائیں



گي۔


صدر کے میڈیا سکریٹری زین العابدین نے کہا کہ صدر کے حلف برداری کی تقریب میں وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد ، سابق صدر، کابینہ وزرا، ایم پی، سینئر سیاستدان، سفارت کار اور دیگر معزز شخصیات شامل ہوں گے۔ اس سے پہلے مسٹر عبدالحمید نے 24 اپریل 2013 کو بنگلہ دیش کے صدر کے عہدہ کا حلف لیاتھا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.