the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی،18فروری(ایجنسی)صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند نے پیر کو یہاں گجرات میں سردار پٹیل کا مجسمہ بنانے والے پدم بھوشن سے نوازے گئے بزرگ مجسمہ ساز رام ستار اور منی پوری رقص کے گرو راج کمار سنگھن جیت سنگھ کو فن اور ثقافت کے شعبہ میں قابل قدر خدمات انجام دینےکےلئے ٹیگور ایوارڈ سے نوازا۔

مسٹر کووند نے غیر مقیم ہندوستانی مرکزی کے ہال میں ان دونوں فن کاروں کو یہ اعزاز دیا۔ وزیراعظم نریندر مودی کی موجودگی میں مسٹر کووند نے ان فن کاروں کو اعزاز سے نوازنے کے ساتھ ساتھ ایک ایک کروڑ روپے،توثیقی سند اور مومینٹو بھی پیش



کیا۔


اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.