the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی/26فروری(ایجنسی) ہندوستانی فضائیہ (IAF) کی کارروائی کے بعد پاکستان کی نیشنل سیکورٹی کمیٹی نے PM عمران خان (Imran Khan) کی صدارت میں میٹنگ کی. اجلاس میں پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے اپنے مسلح افواج، شہریوں سے 'ہر طرح کے حالات کے لئے تیار رہنے' کو کہا ہے. بتا دیں کہ پلوامہ میں ہوئے دہشت گردانہ حملے کے بعد ہندوستان نے دہشت گردوں کو منہ توڑ جواب دیتے ہوئے ان کی کمر توڑ دی ہے. دہشت گرد کیمپ (Air strike on Terrorist Camp) پر ہندوستانی فوج نے ہوائی حملہ کیا اور اسکے سارے کیمپوں کو تباہ کردیا.
سرکاری ذرائع نے خبر دی ہے کہ فضائیہ کی اس بڑی کارروائی میں تقریبا 300 دہشت گرد مارے گئے ہیں اور اس میں جیش محمد کے سرغنہ مسعود اظہر کا بہنوئی یوسف اظہر بھی مارا گیا ہے جو اس کو کیمپ چلا رہا تھا. ہندوستانی ایئر فورس کو اس بڑی کروائی کو انجام دینے میں 12 میراج فائٹر جیٹ کا سہارا لینا پڑا، اتنا ہی نہیں قریب 1000 کلو بم بھی براسائے گئے، بتادیں کہ 14 فروری کو پلوامہ میں ہوئے حملہ میں سی آر پی ایف کے 40 جوان شہید ہوگئے تھے.


اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.