: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
پٹنہ، 6 جنوری (یو این آئی) بہار پبلک سروس کمیشن (بی پی ایس سی) کے 70ویں پی ٹی امتحان کو منسوخ کرنے کی مانگ کے تعلق سے بھوک ہڑتال پر بیٹھے جن سوراج کے لیڈر پرشانت کشور کو آج صبح گرفتار
کر لیا گیا ہے۔
بی پی ایس سی کا 70 واں پی ٹی امتحان 13 دسمبر 2024 کو منعقد ہوا تھا۔
امید واروں نے کہا تھا کہ پٹنہ کے باپو امتحانی مرکز میں منعقدہ امتحان کا پیپر اسی دن لیک ہو گیا تھا۔