نئی دہلی، 31 اکتوبر :- سابق صدر پرنب مکھرجی، سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ اور کانگریس نائب صدر راہل گاندھی نے سابق وزیر اعظم اندرا گاندھی کو آج ان کی برسی پر خراج عقیدت پیش
کی۔
سابق صدر، ڈ़اکٹر سنگھ اور مسٹر گاندھی نے سابق وزیر اعظم کی سمادھی’شکتی استھل‘ پرجاکر جذباتی خراج عقیدت پیش کیا۔
ملک کی پہلی خاتون وزیر اعظم اندرا گاندھی کی آج 33 ویں برسی ہے۔