the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
چنئی/یکم جنوری(ایجنسی)سیاست میں آنے کا رسمی اعلان کرتے  ہوئے فلم انڈسٹری کے مشہور اداکار پرکاش راج نے منگل کو کہا کہ 2019 کا لوک سبھا انتخاب وہ آزاد امیدوار کے طور پر لڑیں گے، نیشنل ایوارڈ یافتہ اداکار نے ٹیوٹر پر اسکا اعلان کیا



ہے.
پرکاش راج نے ٹیوٹ کیا ہے، سبھی کو نئے سال کی مبارکباد، نئی شروعات،،، اور ذمہ داریاں،،،، آپ ی حمایت سے میں آنے والے لوک سبھا انتخابات میں آزاد امیدوار کے طور پر میں لڑوں گا، پارلیمانی حقلے سے متعلق معلومات جلد ہی،،،، پارلیمنٹ میں اب کی بار عوام کی حکومت ... 
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.