: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
حیدر آباد 16 نومبر (یو این آئی) وزیر اعلی تلنگانہ ریونت ریڈی نے کہا ہے کہ ان کی حکومت نے غریبوں کے مسائل کو حل کرنے کے لئے جو پر جاوانی پرو گرام شروع کیا ہے اس کے بہتر نتائج برآمد ہو رہے ہیں۔
ایکس پلیٹ فارم پر ٹوئیٹ کرتے ہوئے ، انہوں نے کہا کہ حکام نے فوری طور پر غریب لڑکی کی صحت کے مسئلہ پر رد عمل ظاہر کیا اور اس کے بہتر علاج میں مدد کی۔ انہوں نے لڑکی کی ہمیشہ صحت مند اور خوش رہنے کی خواہش کی۔