the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
ذرائع:

تلنگانہ پردیش کانگریس کمیٹی (TPCC) ریونت ریڈی کے لاپتہ پوسٹر ہفتہ کو حیدرآباد کے مضافاتی علاقے ملکاجگیری میں نمودار ہوئے۔

پوسٹروں میں ملکاجگیری کے ایم پی ریونت ریڈی لاپتہ ہونے کی اطلاع دی گئی ہے کیونکہ ایک ہفتہ کی شدید بارش کے بعد ریاست میں سیلاب آیا ہے۔ 

بارش سے متعلق واقعات میں گزشتہ چند دنوں کے دوران کم از کم پانچ افراد ہلاک ہو چکے ہیں کیونکہ ریاست میں موسلادھار بارش



ہوئی ہے۔ شدید موسمی حالات کے پیش نظر فوج کے ہیلی کاپٹروں کی مدد سے کئی کو الگ تھلگ علاقوں سے بچایا گیا ہے، لیکن ریونت ریڈی عوام کی مدد کے لئے کہی دکھائی نہیں دیے۔ 

آئی ایم ڈی نے نو اضلاع میں ریڈ الرٹ جاری کیا تھا جن میں حیدرآباد، کریم نگر، پیداپلی، کھمم، نلگنڈہ، سوریا پیٹ، وقارآباد، محبوب نگر اور ورنگل شامل ہیں۔

ہندوستانی محکمہ موسمیات (IMD) حیدرآباد نے پیشن گوئی کی ہے کہ شہر کے تمام چھ زونوں میں جمعہ 28 جولائی کو شدید بارش کا سلسلہ جاری رہے گا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.