: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
نئی دہلی، 7 جون (یو این آئی) کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے نے آج مودی حکومت کو ہدف تنقید بناتے ہوئے کہا کہ اس نے اپنے نو سالہ دور حکومت میں امیروں کی مدد کی ہے اور غریبوں کے ساتھ صرف دھوکہ کیا ہے
انہوں نےتُک بندی کرتے ہوئے مودی حکومت کے دفتر کو ’متر کال‘ قرار دیا اور کہا کہ یہ یاد دلانا اب ضروری ہوگیا ہے کہ اس مدت میں صرف ارب پتی دوستوں کو نوازا گیا اور ’اچھے دن‘ کا نعرہ امیر اور غریب کی خلیج میں بدل گیا۔