the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
نئی دہلی، 31 دسمبر ( یو این آئی ) کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے نے مودی حکومت کو آئین مخالف قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس کے دور حکومت میں دلتوں، قبائلیوں، پسماندہ طبقات اور اقلیتوں کے خلاف مسلسل مظالم ڈھائے جا رہے ہیں اور غریبوں اور محروموں پر منواد کا ظلم ہو رہا ہے مسٹر کھڑگے نے کہا کہ وزیر داخلہ امت شاہ پارلیمنٹ میں بابا صاحب امبیڈکر کی توہین کرتے ہیں اور بھارتیہ جنتا پارٹی ( بی جے پی) کی حکومت والی ریاستوں میں وہی عوام مخالف ذہنیت دہرائی جارہی ہے۔
غریبوں اور پسماندہ لوگوں



کے ساتھ حالیہ واقعات کی مثال دیتے ہوئے مسٹر کھڑگے نے کہا مدھیہ پردیش کے دیو اس میں ایک دلت نوجوان کو پولیس حراست میں قتل کر دیا جاتا ہے اور اڈیشہ کے بالاسور میں قبائلی خواتین کو درختوں سے باندھ کر مارا جاتا ہے۔ ہریانہ کے بھیوانی میں ایک دلت طالب علم بی اے کے امتحان کی فیس ادانہ کرنے کی وجہ سے خود کشی کرنے پر مجبور ہو جاتا ہے ، جب کہ مہاراشٹر کے پال گھر میں ایک قبائلی حاملہ خاتون کو آئی سی یو کی تلاش جبور ہو جاتا ہے ، جب کہ مہارا سنٹر کے میں 100 کلو میٹر پیدل چلنا پڑتا ہے اور اس کی موت ہو جاتی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.