the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی/16اکتوبر(ایجنسی) جے این یوکے طالب علم نجیب کے لاپتہ ہوئے ایک سال ہو گئے . معاملہ سی بی آئی کے ہاتھوں میں ہے، لیکن ملک کی سب سے بڑی تحقیقاتی ایجنسی کے ہاتھ کچھ نہیں لگا ہے. یہ ہم نہیں کہے رہے ہیں دہلی ہائی کورٹ کے تبصرے سے ظاہر ہوتا ہے. اب ایک ماں کو دیکھئے جو اپنے بیٹے کی تلاش میں در در



کی ٹھوکریں کھا رہی ہے اور سوچ رہی ہوگی کہ کورٹ کی پھٹکار سے نہ سہی ماں کے آنسو دیکھ کر کیا پتہ پولیس کہیں جگ جائے.

پر آج کورٹ میں جو نظارہ دیکھا اسے ماں کی تھوڑی بہت امید بھی شاید اور دھندلی نہ ہوجائے، پیچھلے دو دنوں سے نجیب کی ماں اور نجیب کے کچھ دوست سی بی آئی ہیڈکوارٹر کے سامنے دھرنے پر تھے.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.