ذرائع:
انتخابی عملہ نے وزیر کے ٹی آر کی گاڑی کی جانچ کی، جس میں بی آر ایس کے ورکنگ صدر کے ٹی آر کاماریڈی پارٹی کے پروگرام میں شرکت کرنے جارہے
تھے۔
وزیر کے ٹی آر نے اپنی گاڑی کے معائنہ میں مکمل تعاون کیا، اہلکاروں نے وزیر کی گاڑی کو ضلع میدک کے توپران میں روکا۔ معائنہ کے بعد کے ٹی آر اپنی کار میں سوار کاماریڈی کی سمت چلے گئے۔