the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی ،16مارچ:- اٹارنی جنرل کے کے وینوگوپال کے خلاف عرضی گزار کےقابل اعتراض تبصرے سے ناراض سپریم کورٹ نے پنجاب نیشنل بینک (پی این بی )گھپلہ سے متعلق عرضی پر سماعت 9اپریل تک ملتوی کردی۔

اٹارنی جنرل نے چیف جسٹس دیپک مشرا،جسٹس اے ایم کھانولکر



اور جسٹس ڈی وائی چندرچوڑکی بنچ کے سامنے پی این بی گھپلہ کےمعاملہ کی عدالت کی نگرانی میں جانچ کرائے جانے کے مطالبہ کی مخالفت کی ۔

مسٹر وینوگوپال نے دلیل دی کہ پی این بی دھوکہ دہی معاملہ کی جانچ جاری ہے اور حکومت نہیں چاہتی کہ جانچ عدالت عظمی کی نگرانی میں کی جائے ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.