the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی/16فروری(ایجنسی) کانگریس کے صدر راہل گاندھی نے پنجاب نیشنل بنک میں کروڑوں روپے کے گھپلہ پر وزیراعظم نریندر مودی پر آج دوسرے دن سخت حملہ جاری رکھتے ہوئے الزام لگایا کہ اس گھپلہ کے اہم ملزم نیرو مودی اور دیگر کو بیرون ملک بھگانے میں مودی حکومت کا ہاتھ ہے۔



text-align: start;">یہاں ان کے ن (مو) کا مطلب نریند ر مودی، ل (مو) کا للت مودی، نی (مو) کا نیرو مودی اور بھا (گو) کا بھاگ جاو ہے۔
مسٹر گاندھی نے اس فارمولہ کے تحت وزیراعظم نریندر مودی کو نیرو مودی اور اس کے دیگر رشتہ داروں کے گھپلہ کرکے بیرون ملک بھاگ جانے کے لئے ذمہ دار ٹھہرایا ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.