the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

جھارکھنڈ اسمبلی انتخابات 2024 میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

کانگریس
جھارکھنڈ مکتی مورچہ
بی جے پی
نئی دہلی/15فروری(ایجنسی) ہمیشہ چمک اور چکا چوند کے درمیان رہنے والے نیرومودی پنجاب نیشنل بینک میں ہوئے 11۔3ہزار کروڑ روپئے سے بھی زیادہ گھپلے کا مرکز بتائے جا رہے ہیں۔بھارتیہ بینکنگ سسٹم کو ہلاکر رکھ دینے والے اس گھپلے کے ملزم 48سالہ مودی کی زندگی ہیرے کی طرح چمکدار ہے۔وہ ڈائمنڈ کیپٹل کہے جانے بیلجیم کے اینٹ ورپ شہر کے مشہور ڈائمنڈ بروکر خاندان سے تعلق رکھتے ہیں۔مودی خود ایک گلوبل برانڈ ہیں اور تمام ہندستانی رئیسوں کے وہ قریب مانے جاتے ہیں۔

یہی وجہ ہیکہ جب پنجاب نیشنل



بینک کے 1.8ارب ڈالر اس گھپلے کا پردہ فاش ہوا اور لوگوں کو جانکاری ملی تو زیادہ تر رئیسوں نے ان کے بارے میں بولنے سے یا تو انکار کر دیا اور جن لوگوں نے کچھ بولا بھی ان کا نام ظاہر نہ کرنے کی درخواست کی۔



امریکہ کے مشہور وارٹن اسکول کے ڈراپ آؤٹ مودی کے نام سے ان کا جویلری برانڈ اتنا مشہور ہیکہ اس کی قیمت پر وہ فربس کے ہندستانی امیروں کی 2017 کی فہرست میں 84ویں نمبر پر پہنچ گئے تھے۔وہ 1.73ارب ڈالر یونی تقریبا 110ارب روپئے کے مالک ہین اور ان کی کمپنی کی آمدنی 2.3ارب دالر یعنی تقریبا 149 ارب روپئے ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.