the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
نئی دہلی/17فروری(ایجنسی) کانگریس نے پي این بي گھپلے پر وزیر اعظم نریندر مودی کی خاموشی پر حیرت کا اظہار کرتے ہوئے آج الزام لگایا کہ مسٹر مودی کے اس رویہ سے صاف ہے کہ وزیر اعظم کا دفتر گھپلے میں ملوث ہے،اس لئے تو مختلف محکموں کے وزراء سے لیپا پوتی کرائی جا رہا ہے۔



start;">کانگریس کے سینئر لیڈر کپل سبل نے یہاں پریس کانفرنس میں کہا کہ ملک میں 21 ہزار کروڑ روپے سے زیادہ کا بینک گھپلہ ہوا ہے۔
بینکوں سے ملک کے عوام کا اعتماد ختم ہو رہا ہے، اس لئے اس پر مسٹر مودی کو خود عوام کو اعتماد میں لینا چاہئے تھا اور اس بارے میں بیان دینا چاہئے تھا۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.